• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

افغان ایتھلیٹ نیلوفر بھی سپین پہنچ گئیں

Aug 28, 2021

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)سپین افغان ساتھیوں کو نکالنے کے لئے بھیجے کے طیارے میں افغانی ایتھلیٹ نیلوفر بھی سپین پہنچ گئیں ۔
تفصیلات کے ماطبق سپین نے پیرا اولمپیک باسکٹ بال کھلاڑی نیلوفر بیات کو افغانستان سے ریسکیو کرلیا اور افغان ایتھلیٹ نیلوفراپنے شوہر کے ساتھ سپین کی جانب سے افغان ساتھیوں کو نکالنے کے لیے بھیجے گئے دوسرے طیارے میں کابل سے سوار ہوئیں اور اس فلائٹ پر 110 افغان شہری سوار ہو کر سپین پہنچے۔
نیلوفر افغان وہیل چیئر باسکٹ بال ٹیم کی کپتان ہیں۔