• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ساہیوال وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار احمد خان کی ہدایت پر ڈویژنل انتظامیہ کی طرف سے مہنگائی مافیا کے خلاف اقدامات میں تیزی آگئی

Sep 30, 2021

ساہیوال وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار احمد خان کی ہدایت پر ڈویژنل انتظامیہ کی طرف سے مہنگائی مافیا کے خلاف اقدامات میں تیزی آگئی اور مہنگائی مافیا کی کمر توڑنے کے لئے کمشنر علی بہادر قاضی اور ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے سبزی منڈیاور فروٹ منڈی کا دورہ کرتے خوردنوش کی اشیاء کی قیمتوں کاجائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کسان پلیٹ فارم پر کسانوں کو زیادہ سے زیادہ سولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے اس موقع پر مزید انہوں نے کہا کہ بڑے منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے نیٹ ورک کو ٹریس کر لیا ہے اور ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے انہوں نے مزید کہا کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے بولی کے نظام کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے
رپورٹ رانا ذوالفقار سرور
ڈسٹرکٹ بیرو چیف نیوز ٹائم ساہیوال