نوشہرو فیروز ( افضل علی منگی )نیشنل پریس کلب کے وفد نے آل پاکستان صحافت کاؤنسل سندھ کے صدر اور نیشنل پریس کلب نوشہروفیروز صدر ایم ظفر تگر کی قیادت میں ایس ایس پی عبدالقیوم پتافی سے ملاقات کی اس موقع پر صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ آپ بھی جہاں پر کرائم ہیں اسکی نشاندھی کریں ہم اس پر کاروائ کریں گیں آپ معاشرے کے ذمے دار شہری ہیں آپ اور ہم مل کر اپنے ضلع میں ہونے والے جرائم کو کنٹرول کریں گیں انہہوں نے تمام صحافی دوستو کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر نیشنل پریس کلب کے جنرل سیکریٹری اور آل پاکستان صحافت کاونسل ڈویزن شھید بے نظیر آباد جنرل سیکریٹری امتیاز علی سومرو نائب صدر ضمیر علی لنڈ شاہد خانزادہ شیر علی مشوری افضل علی منگی اور بھریا سے مجید کیریو رانا عبدالستار اور دیگر دوست شامل تھے اس موقع پر جامی تگر نے سندھ دھرتی کی روایت کو قائم رکھتے ہوئے اجرک اور ٹوپی بھی پہنائی