• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

موجودہ حکومت کی قادیانی نواز پالیسیوں کوکسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے

Oct 5, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان
موجودہ حکومت کی قادیانی نواز پالیسیوں کوکسی صورت
کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔۔علمإ کرام پروآ .فضل کریم شیخ گذشتہ رات پروآ شہر میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس جامع مسجدعربی میں منعقدہوٸی مہمان خصوصی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کےمرکزی رہنما شاہین ختم نبوت مولانااللہ وسایاصاحب اور ختم نبوت سرگودھا کےامیرمولانانورمحمدھزاروی صاحب تھے۔
دیگر مقررین میں جمعیت علمااسلام کےرہنمإ
قاری محمدعمیرفاروقی صاحب۔قاری کفایت اللہ قاسمی صاحب
قاری محمدزبیرصاحب۔مولاناعبدالصمدصاحب ۔مولاناساجدمحمودصاحب۔قاری عثمان معاویہ صاحب۔مولناعمادالدین صاحب نےاپنے خیالات کااظہارکیا۔۔علمإ کرام نے فرمایا کہ موجودہ
حکومت نے اپنے تین سالہ اقتدار میں ختم نبوت ایکٹ
پر متعدد حملے کیے مگر الحَمْدُ ِلله مسلمانوں نے بیداری
کا ثبوت دیا اور اور قادیانی اور انکے ایجنٹوں کواپنے
مقصدمیں کامیاب نہیں ہونے دیا۔ہم حکومت کوبتادینا
چاہتےہیں کہ وہ اپنےاوچھےہھتکنڈوں سےباز رہے ورنہ
نتاٸج خطرناک ہونگے۔۔ہر مسلمان اپنی نبی کی حرمت پر کٹ مرنے کے لیے تیار بیٹھاہے۔۔
کانفرنس میں زندگی کے تمام شعبہ جات سےتعلق رکھنے والے افراد کی بھرپور شرکت نے کانفرنس کو تاریخی بنادیا۔کانفرنس کی صدارت جمعیت علمإاسلام کےتحصیل امیر سابق تحصیل ناظم سردارامتیازخان بلوچ نے
فرماٸی۔۔ختم نبوت کے مبلغ مولاناحمزہ لقمان صاحب اور ختم نبوت کےضلعی امیرقاری محمدطارق صاحب نےخصوصی شرکت فرماٸی منتظمین کانفرنس مولاناعبدالغنی صاحب ۔۔محترم اللہ بخش گشکوری صاحب اور قاری محمدزبیرصاحب کو عوامکاخراج تحسین سردار امتیاز خان بلوچ اور حاجی خالدصاحب کےآستانہ پر باہرسےآنے والے مہمان گرامی کےلیےخصوصی اکرام کا نظام بنایاگیا۔