جدہ سے عاطف علی وٹو
سعودی عرب کے معروف بزنس مین و
پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے سینئر رہنما ملک محسن رضا کے اعزاز میں لندن اور پیرس یورپ میں پرتگال میں دوست احباب کی طرف اے استقبال اور ان کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا لندن اور پیرس کی معروف کاروباری شخصیات صدیر بھٹی ، محسن عباس ، شاہد اسلم ، رضوان سرور اور پرتگال میں معروف بزنس مین اور سانگلہ ہل کی معروف شخصیات ملک شرافت حسینی اور ملک کاشف حسینی کی طرف سے پرتگال کے مقامی ہوٹل میں ملک محسن رضا اور ملک مظفر کے عزاز میں پر وقار عشائیہ کا انعقاد کیا گیا
سعودی عرب کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک محسن رضا ان دنوں لندن ، پیرس اور یورپ کے ویزٹ پر ہے
پرتگال پہنچنے پر سانگلہ ہل کی معروف کاروباری شخصیات 786 گروپ کے سرپرست ملک شرافت حسینی اور ملک کاشف حسینی کی جانب سے ملک محسن رضا اور ملک مظفر کا پرتگال کے لسبن ائرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا اور مقامی ہوٹل میں شاندار دعوت کا انعقاد کیا جس پر ملک محسن رضا اور ملک مظفر نے ملک شرافت حسینی اور ملک کاشف حسینی کا شکریہ ادا کیا
پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے سینئر رہنما ملک محسن رضا کے اعزاز میں لندن اور پیرس یورپ میں پرتگال میں دوست احباب کی طرف اے استقبال اور ان کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا
