• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کبیروالا میں انوکھی شادی

Oct 27, 2021

کبیروالا دوستوں نے دولہا کے لیے تحفہ میں 15 فٹ لمبا اور 8 فٹ چوڑا نوٹوں کا ہار پہنا کر سب کو حیران کردیا

کبیروالا کے مقامی ہوٹل میں محمد فیصل کی شادی کی تقریب میں دوست راؤ علی حسن اور محمد جاوید نے پچاس ہزار مالیت کا 15 فٹ لمبا اور 8 فٹ چوڑا نوٹوں کا ہار پہنا کر سب کو حیران کردیا
دوستوں نے بتایا کہ یہ ہار ہم نے کراچی سے بنوایا ہے اس کی مالیت پچاس ہزار ہے ۔مزید انہوں نے کہا کہ نوٹوں کے ہاروں کی رسم اب ختم ہوتی جارہی تھی تو ہم نے یہ رسم زندہ کرنے کی کوشش کی ہے