• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونا مسلسل تیسرے روز بھی سستا ہو گیا، کتنے ہزار روپے کمی آئی ؟ شادی کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر

Oct 30, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار پچاس روپے کمی آئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 18 ہزار 600روپے ہو گئی ۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار758 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 1680 روپے ہو گئی ہے۔ا ۔ 3 روزکے دوران سونا 13 ہزار 400 روپے سستا ہوا ہے ۔