• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

الیکشن کمیشن نے این اے 133 کے ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی پنجاب حکومت کی درخواست پر اجلاس طلب کرلیا

Nov 1, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے این اے 133 کے ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی پنجاب حکومت کی درخواست پر اجلاس طلب کرلیا ہے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب حکومت کی درخواست پر غور کرے گا، این اے 133 ضمنی الیکشن ری شیڈول کرنے کی درخواست پنجاب حکومت کی جانب سے کی گئی تھی ۔