پتوکی کارہائشی کانسٹیبل ساجد نصیر (تھانہ کاہنہ نو لاہور)کی چوکی ہلوکی ناکہ پر روکنے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا اللہ تعالی انکے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
آمین۔ رپورٹ محمد طارق بھٹی لاہور
پتوکی کارہائشی کانسٹیبل ساجد نصیر (تھانہ کاہنہ نو لاہور)کی چوکی ہلوکی ناکہ پر روکنے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا
