• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400روپے کمی

Nov 30, 2021

کراچی(نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ قیمت 2400 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قدر 2 ہزار 58 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 5 ہزار 281 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 26 ڈالرکم ہوکر1787 ڈالر فی اونس ہیں۔