واربرٹن کے نواحی گاؤں جسلانی موڑ میں
درویش اہلسنت حضرت علامہ مولانا فقیر میاں شہادت علی رحمتہ الله علیه کے آستانہ پر مسجد شہادت حسین کا افتتاح کیا گیا جس میں پیر میاں بشارت علی محمدی سیفی آستانہ عالیہ دس مربہ ،راۓ ارشد علی فرید آنہ محمد سلیم کباڑیہ ،الله دتہ حلوائی غلام حسین کباڑیہ بوٹا کباڑیہ اشفاق کباڑیہ ننکانہ صاحب حافظ نشان فیصل شہزاد حافظ ولائیت واربرٹن اور اس کے علاوه روحانی سماجی شخصیت نے شرکت کی پیر میاں بشارت علی محمدی سیفی نے اپنے دست مبارک سے سنگ بنیاد رکها تمام آنے والے معزز مہمانوں نے بهرپور تعاون کیا
رپورٹ بیوروچیف
شمع وقاص رحمانی
ننکانہ صاحب