خآنیوال اڈا مہرشاہ خانیوال بہاولپور روڈ پر واقع سلنڈر کی دوکان میں زور دار دھماکہ دھماکہ سے دوکان میں آگ لگ گئ علاقہ میں آگ لگنے والی دوکان میں نئے سلنڈر کی دوکان تھی اچانک دوکان میں دھماکہ ہوا اور آگ نے ساری دوکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا سلنڈر دھماکہ کے بعدآگ نے قریبی دوکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا آگ اس قدر شدید ہے کہ روڈ کے دونوں اطراف سے ٹریفک کو بند کر دیا آگ اڈا مہر شاہ کی رہایشی آبادی کی طرف پھیلنے لگی ریسکیو 1122اطلاع ملتے ہی موقع پر پہیچ گی ریسکیو 1122 کی ٹمیں نے آگ پر قابو پالیا
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
خانیوال اڈا مہر شاہ گیس ری فلنگ کی دوکان میں سلنڈر کا دھماکہ
