• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

انویسٹی گیشن پولیس سمن آباد نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مقتولین اسد اور کائنات کے دوہرے قتل کی سنگین واردات میں ملوث دو خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

Oct 10, 2019

انویسٹی گیشن پولیس سمن آباد نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مقتولین اسد اور کائنات کے دوہرے قتل کی سنگین واردات میں ملوث دو خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ مقتولہ کائنات کے ماموں اعظم اور بھائی گل شیر نے انہیں صلح کے بہانے گھر بلایا اور فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ملزمان نے مقتولین کو لو میرج کی رنجش پر قتل کردیا تھا۔ رپورٹ محمد طارق بھٹی نیوز ٹائم لاہور