• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ : سب انسپکٹر محمد اسداللہ ایس ایچ او تھانہ لنگرآنہ کی سربراہی میں پولیس کاروائی

Oct 11, 2019

چنیوٹ : سب انسپکٹر محمد اسداللہ ایس ایچ او تھانہ لنگرآنہ کی سربراہی میں پولیس کاروائی

چنیوٹ : قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری 7 سال بعد گرفتار

چنیوٹ : اشتہاری مجرم عامر حیات نے2012 میں فائرنگ کر کے ربنواز کو قتل کیا تھا

چنیوٹ : مقتول ربنواز نے اشتہاری مجرم عامر کی بہن سے پسند کی شادی کی تھی

چنیوٹ : اشتہاری مجرم عامر کیخلاف تھانہ لنگرآنہ میں مقدمہ درج ہے
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ