شارجہ (خرم رشید)سینئر رہنما و سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات عبد المجید مغل صاحب نے سینیٹر ریٹائرڈ جنرل عبد القیوم صاحب کے اعزاز میں مغل ہاؤس شارجہ میں خصوصی عشائیہ دیا جس میں سینیٹر ریٹائرڈ جنرل عبد القیوم صاحب صدر پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات غلام مصطفیٰ مغل صاحب نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات جمیل بنگیال صاحب اور پاکستان سے آئے ہوئے مسلم لیگی رہنما چوہدری سہیل مہربان نے خصوصی شرکت کی عشائیہ میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا