کراچی (نمائندہ خصوصی) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 216 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ، گزشتہ دو روز میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے اضافہ ہوا ہے ۔
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا
