• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہونے کے بعد کتنے کا ہو گیا ؟ جانئے

Aug 25, 2022

کراچی (نمائندہ خصوصی) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 72 پیسے اضافہ ہواجس کے بعد ڈالر 218 روپے 38 پیسے کا ہوکر بند ہو گیا ۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔