اوکاڑہ۔۔نواحی گاوں 40 ڈی میں بااثر افراد کو نابینا حافظ قرآن نوجوان کا بے ہودہ مزاق سے منع کرنا مہنگا پڑ گیا ۔۔
اوکاڑہ۔۔ مسلح بااثر افراد کا حافظ قرآن آنکھوں کی بینائی سے محروم نابینا بہن بھائی اور ان کی بیوہ ماں پر تشدد۔ پورے گاؤں کے سامنے گھسیٹتے رہے ۔۔۔
اوکاڑہ ۔۔بااثر افراد نے غریب خاندان کو گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔۔
اوکاڑہ۔۔ واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنانے والے نابینا شخص کو میڈیکل کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا
اوکاڑہ۔۔ میڈیکل رپورٹ میں نابینا شخص پر تشدد ثابت ہو گیا
اوکاڑہ
پولیس نے متاثرہ شخص کی والدہ کی درخواست پر کارروائی کا آغاز کر دیا
عامر طالب اوکاڑہ