کے آصف
سپورٹس اینکر اسلام آباد
دورہ آسٹریلیا، پاکستان ٹیم میں حیران کن تبدیلیاں
سری لنکا کےخلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق تمام چھ صوبائی ٹیموں کے کوچز کے ساتھ مل کر ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ اسکواڈ کی تشکیل کے لیے صلاح مشورے میں مصروف ہیں۔
زرائع کے مطابق مصباح الحق نے کئی کرکٹرز کی فٹنس اور کارکردگی کے حوالے سے ڈومیسٹک کوچز سے تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے ۔زرائع کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے لیے فواد عالم، عدنان اکمل ,محمد رضوان اور سلمان بٹ کی واپسی کے قومی امکانات ہیں ۔
دوسری جانب ِٹیم مینجمنٹ فخرزمان کی خراب فارم کے بعد شرجیل خان کی واپسی چاہتی ہے لیکن اب تک شرجیل خان ری ہیب پروگرام پر مکمل عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے لیفٹ ہینڈ بیٹسمین کی ٹیم میں فوری واپسی ممکن نہیں