• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

روئی کی قیمت میں دو روز کے دوران 300 روپے اضافہ

Oct 15, 2019

کراچی(نمائندہ خصوصی) سردی کی آمد آمد ہے جس کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ پاکستان میں روئی کی قیمت میں 2 روز کے دوران 300 روپے اضافہ ہوا جس سے روئی کی فی من قیمت 9ہزار 200 روپے ہوگئی۔ روئی کی قیمت میں اضافہ امریکا اور چین کے تعلقات میں بہترین کے باعث ہوا۔