• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں شوکت علی تھہیم ایڈووکیٹ سے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں چیئرمین پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن پیرزادہ اقبال حسین کی خصوصی ملاقات

Oct 23, 2019

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں شوکت علی تھہیم ایڈووکیٹ سے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں چیئرمین پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن پیرزادہ اقبال حسین کی خصوصی ملاقات اس موقع پر علاقائی مسائل اور شہریوں کو درپیش مسائل کے اوپر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کے رہنما میاں شوکت علی تھہیم ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ وہ چنیوٹ ضلع کے مسائل کے حل کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں صرف کریں گے سرگودھا  فیصل آباد روڈ  ون وے بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام ہو رہا ہے عوام کو جلد ہی خوشخبری سنائیں گ
بلال الطاف نیوز ٹائم chiniot