چنیوٹ
ڈی سی آفس کے سامنے کسانوں کا دھرنا جاری
جھنگ روڈ بلاک
ٹریفک کی لمبی لائینیی لگ گئاگر ڈی سی چنیوٹ کسانوں کو انکی رقم کی ادائگی نہیں کراسکتے تو انکو یہ عہدہ چھوڑ دینا چاہیے جنرل سیکرٹری بار شاہد یعقوب چوہدری کا کسانوں سے خطاب
رپورٹرآصف اقبال ڈسٹرکٹ بیوروچیف نیوزٹائم چنیوٹ