• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت معاشی ٹیم کااجلاس آج ہوگا

Oct 26, 2019

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت معاشی ٹیم کااجلاس آج ہوگا،وزیر اعظم کو ا یف اے ٹی ایف کے معاملے پربریفنگ دی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت معاشی ٹیم کااجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا ،وزیراعظم کوایف اے ٹی ایف کے معاملے پربریفنگ دی جائے گی، ایف اے ٹی ایف اجلاس میں ہونے والی پیشرفت پرآگاہ کیاجائےگا،اجلاس میں ایف اےٹی ایف شرائط پر عمل درآمدکیلئے حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔