• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈپٹی کمشنر وہاڑی عرفان علی کاٹھیا نے عمرہ کی سعادت حاصل کی

Oct 27, 2019

وہاڑی(محمد اسماعیل اسلم)ڈپٹی کمشنر وہاڑی عرفان علی کاٹھیا نے عمرہ کی سعادت حاصل کی سفیر پنجاب کی ٹیم سے بذریعہ ٹیلی فون گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے گھر حاضری دے کر جو روحانی سکون ملا وہ لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا میری دلی دعا ہے کہ اللہ کریم تمام مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت کا شرف نصیب فرمائے ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے نے کہا کہ عمرہ کی ادائیگی کے دوران ملک و قوم کی سالمیت کی ترقی کے لیے دعائیں کیں