• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

قومی ویمن ٹیم کا بنگلہ دیش ویمن کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Oct 30, 2019

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم اور بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں قومی ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت بسمہ معروف کر رہی ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جویریہ ودود، عائشہ ظفر، عمائمہ سہیل، ارم جاوید، کائنات امتیاز، ڈیانا بیگ، سدرہ نواز، صباءنذیر، سعدیہ اقبال اور انعم امین شامل ہیں۔

بنگلہ دیش ویمن ٹیم کی قیادت جہاں آراءعالم کر رہی ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شمیمہ سلطانہ، سنجیدہ اسلام، نگار سلطانہ، فرگانہ حق، رومانہ احمد، لتا مونڈل، سلمیٰ خاتون، خدیجةالکبریٰ، پنا گھوش، سنجیدہ اختر میگھلا، اکاءملک، شرمین سلطانہ، شرمین اختر شپتا اور عائشہ رحمان شامل ہیں۔