چنیوٹ (رپورٹ آصف اقبال ڈسٹرکٹ بیوروچیف سے )
چنیوٹ شٹرڈاون ہڑتال
اندرون چوڑی مارکیٹ اور ملحقہ مارکیٹوں میں مکمل شٹرڈاون
مندر روڑ محلقہ مارکیٹوں میں مکمل شٹرڈاؤن
کچہری بازار مکمل شٹر ڈاون
ریل بازار۔مندر بازار۔ منڈی باوالال۔ کچہری بازار چوڑی مارکیٹ۔ موبائل مارکیٹ۔ فرنیچر مارکیٹ بند
مکمل شہربند