شجاع آباد/حادثہ
شجاع آباد: اڈا بصیرا بہاولپور روڈ پر ٹائر برسٹ ہونے سے ہائی ایس کو حادثہ
شجاع آباد: حادثہ میں دو لوگ موقع پر جاں بحق
شجاع آباد: 11 افراد کو زخمی حالت میں نشتر ہسپتال شفٹ کیا گیا جبکہ دو لوگوں کو موقع پر طبی امداد دے کر فارغ کردیا گیا
شجاع آباد: ریسکیو 1122 کی پانچ ایمبولینسز جائے حادثہ سے مریضوں کو شفٹ کر رہی ہیں
رپورٹر اظہر تاج قریشی شجاع آباد