• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

شراب فروشوں کے خلاف جہانیاں پولیس نے بڑی کاروائی کی دوران ناکہ بندی ایس ایچ او تھانہ جہانیاں صابر قریشی ٹویوٹا گاڑی سے 500 لیٹر غیر ملکی شراب برامد کرلی ملزمان گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ زرایع سے معلوم ہوا

Oct 30, 2019

(عمیر جٹ نیوز ٹائم جہانیاں ) شراب فروشوں کے خلاف جہانیاں پولیس نے بڑی کاروائی کی دوران ناکہ بندی ایس ایچ او تھانہ جہانیاں صابر قریشی ٹویوٹا گاڑی سے 500 لیٹر غیر ملکی شراب برامد کرلی ملزمان گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ زرایع سے معلوم ہوا
۔ملزمان کے نام خالد یاسین اور بلال نامی مشہور شراب سپلائر تھے ایس ایچ او جہانیاں نے شراب تحویل میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر سرچ اپریشن جاری ڈی ایس پی شمس الدین نے کہا کے بہت جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جاے گا منشیات فروش انسانیت کے دشمن ہیں معاشرے کے لیے ناسور ہیں ان کے ساتھ کو رعایت نہیں ہوگی منشیات فروشوں کے خلاف کاروای کرنے پر ایس ایچ او جہانیاں صابر قریشی کو علاقہ معززین نے ایس ایچ او جھانیاں کو خراج تحسین پیش کرنے والوں میں استاد غلام سرور پہلوان پاک آرمی پپر حامد