سالانہ بزم احباب شاکربزم بودلہ بہار کے زیر اہتمام سراءیکی کے عظیم شاعر شاکر شجاع آبادی نے سینیئر صحافی ملک فہد واہگہ کو اعتراف فن اعوارڈ دیا یہ اعوارڈ ملک فہد واہگہ نے اپنے بیٹے ملک عثمان واہگہ کے ساتھ آکر شاکر شجاع آبادی کے دست مبارک سے وصول کیا اس موقع پر شاکر شجاع آبادی نے ملک عثمان واہگہ کو پیار کیا اور ڈیر ساری دعائو ں سے نوازا اور بھرپو محبت کا ظہا ر کیا.
رپورٹر اظہر تاج قریشی شجاع آباد