• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

نوشھرو فیروز انکروچمنٹ کے حوالے سے پورے شہر میں کروائی کی گئی جس کے بعد اے سی نوشھرو فیروز نے فوری نوٹس لینے کے بعد کروائی کرنے کو کہا جس پر اسسٹنٹ مختیارکار اور ایس ایچ او انکروج منٹ پولیس اور ٹاؤن انتظامیہ نے مل کر کروائی کا آغاز کیا

Oct 30, 2019

نوشھرو فیروز

نوشھرو فیروز انکروچمنٹ کے حوالے سے پورے شہر میں کروائی کی گئی جس کے بعد اے سی نوشھرو فیروز نے فوری نوٹس لینے کے بعد کروائی کرنے کو کہا جس پر اسسٹنٹ مختیارکار اور ایس ایچ او انکروج منٹ پولیس اور ٹاؤن انتظامیہ نے مل کر کروائی کا آغاز کیا

کروائی کے دوران شاہی بازار ، ریشم گلی ، اور میں چوراہوں اور اللہ‎ والا چوک پدعیدن روڈ پر بڑی کروائی کی گئی ، کروائی کے دوران بازاروں سے ٹھیلے ، اور دکانداروں کے دکان سے باہر نکلے سمان کو ہٹوایا گیا اور ان کو وارننگ دی گئی کے اگر دوبارہ ایسا کیا تو سامان کو ٹاؤن انتظامیہ اٹھا کے لیجائے گی
بڑے افسوس کی بات تب سامنے آئی جب ٹاؤن انتظامیہ کے سامنے دکانداروں نے کہا کے یہ روز پیسے لیکر جاتے ہیں اور سلپ دیجاتے ہیں یہ خود کرواتے ہیں انکروجمنٹ
اسسٹنٹ مختیار کار صاحب نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کے آج ہم نے وارننگ دی ہے کل اگر کسی نے خلاف ورزی کی تو سخت کروائی ہوگے اور ان کا سامان قبضے میں لیا جائیگا
دوسری جانب ایس ایچ او انکروجمنٹ پولیس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئی کہا کے روز کے بنیاد پر اب وزٹ کیا جائیگا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اب کروائی سر ایف آئی آر درج ہوگی ۔
کروائی کے دوران ٹاؤن انتظامیہ سست نظر آئی اپنی مشینری بھی ساتھ نہیں لیکر آئے وو میڈیا کے کہنے پر آخر میں ایک کچرا اٹھانے والی گاڑی لیکر
آگئی ۔

نوشہروفیروز ايريا رپورڻر افضل على منگى