بورے والا روڈ پر حادثہ
علاقہ تھانہ صدر ملتان روڈ نزد خان ہوٹل
2موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے موٹر سائیکل سوارایک شخص جاں بحق
جبکہ ایک شخص زخمی
2موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی
ریسکیو 1122نے برقت رنسپانس کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے شخص اور زخمی ہونے والے کو فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کر دیا
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد سجاد چوہان سکنہ 529ای بی کے نام سے ہوئی
رپورٹ…
انضمام الحق ایریا رپورٹر نیوز ٹائم وہاڑی