شجاع آباد اوسی
شجاع آباد/ڈکیتی/فائرنگ
: 3 نامعلوم مسلح افراد کی سیشن کورٹ کے ملازم سے موٹر سائیکل ڈکیتی کی کوشش
: مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے لیاقت حسین زخمی
: لیاقت حسین ڈیوٹی ختم کر کے جلالپور سے ملتان اپنے گھر واپس جا رہا تھا
ریسکیو 1122 نے زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا
لیاقت حسین سیشن کورٹ جلالپور میں بیلف ہے
رپورٹر اظہر تاج قریشی نیوز ٹائم شجاع آباد