• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر صاحبہ،ملک سنگھار ASP شجاع آباد ہمراہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شجاع آباد طارق جاوید صاحب نے THQ ہسپتال کا وزٹ کیا

Nov 11, 2019

شجاع آباد (اظہر تاج قریشی)
.آج مورخہ 11.11.19 بوقت 11بجے جناب اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر صاحبہ،ملک سنگھار ASP شجاع آباد ہمراہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شجاع آباد طارق جاوید صاحب نے THQ ہسپتال کا وزٹ کیا اور موقع پر مریضوں کی شکایات کے ازالے کے لئےفوری احکامات جاری فرمائے۔
. اس کے بعد جناب ایڈ منسٹریڑ صاحبہ ہمراہ چیف آفیسر، انچاج صفائ،انفورسمنٹ انسپکٹر شہر کے مختلف جگہوں/بازاروں میں وزٹ کے دوران اور تجاوزات کنندگان اور گندگی پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے احکامات جاری فرمائیں۔3. جناب ایڈ منسٹریڑ صاحبہ نے پرانی تحصیل کے باہر پڑا ہوا ملبہ اٹھانے کے احکامات جاری مرمائے۔.اس کے بعد جناب ایڈ منسٹریڑ صاحبہ نے بیرون ملتانی گیٹ فلتھ ڈپو، مکی مسجد،VTI والی گلی کی مرمت کا اسٹیمیٹ بناے کے احکامات جاری فرمائے۔.پرانا تھانہ سٹی پر دو گوشت والوں پر پرائس لسٹ موجود نہ ہونے پر جناب ایڈمنسٹریٹر صاحبہ نے پرچہ کے احکامات جاری کیے۔