شیخوپورہ روڑ مریدکے پر تیز رفتار موٹر سائیکل موٹر سائیکل سے ٹکرا کے بعد بس کے نیچے آ گئی حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار 1 نوجوان جاں بحق سمیت 3 نوجوان زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 مریدکے کی امدادی ٹیم نے فورا” موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مریدکے منتقل کر دیا جبکہ جاں بحق ہونے والے کی نعش پولیس کے حوالے کر دی جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت سبحان ولد اشرف ،15 سال کھٹیالہ ورکاں سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں کاشف ولد شہزاد 18 سال، عمیر ولد فیاض 17 سال اور زبیر ولد فیاض 10 سال شامل ہیں –
آصف علی شیخوپورہ*