• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

جہانیاں: سپیریئرگروپ آف کالج جہانیاں 1 سال مکمل ہونے پر کالج انتظامیہ کی جانب سے پروگرام کا اہتمام

Nov 17, 2019

عمیر جٹ نیوز ٹائم جہانیاں

جہانیاں: سپیریئرگروپ آف کالج جہانیاں 1 سال مکمل ہونے پر کالج انتظامیہ کی جانب سے پروگرام کا اہتمام جس میں کالج کے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے اسٹوڈنٹ کو میڈل تقسیم کئے گئے پروگرام کے مہمان خصوصی ایم این اے جہانیاں این اے 153 چوہدری افتخار نذیر، ایم پی اے جہانیاں پی پی 210 حاجی عطا الرحمن، وائس پرنسپل ڈگری کالج جہانیاں پروفیسر جاوید اختر کو سپیریئر گروپ آف کالج کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیش کی گئی۔