شیخوپورہ: گوجرانوالہ روڑ پر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہو گیا حادثے میں 3 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا-
آصف علی شیخوپورہ*