• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

عنوان: شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی –

Nov 26, 2019

عنوان: شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی –

شیخوپورہ: محلہ کشمیریاں فاروق آباد شیخوپورہ گھر میں آگ لگ گئی –

شیخوپورہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی-

شیخوپورہ: آگ لگنےسے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا–

شیخوپورہ: ریسکیو 1122شیخوپورہ کی فائر فائٹنگ ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا-

شیخوپورہ: آگ لگنے کے نتیجے میں تقریبا” 10 لاکھ مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا-

شیخوپورہ: اطلاع کے مطابق فاروق آباد کے محلہ کشمیریاں میں ولید ولد عبدالرشید کے گھر میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس سے گھر کے دو کمروں میں پڑا سامان جل کر راکھ ہو گیا تاہم ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے آگ پر قابو پا کر آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا-
آصف علی شیخوپورہ*