ڈیرہ اسماعیل خان
{ اسدعباس }
ڈیرہ اسماعیل خان
ایس ایچ اوز تبادلے
ثناءاللہ ایس ایچ او یونیورسٹی عظیم وزیر لائن کلوز سلیم اختر انچارج پال طارق سلیم ایڈیشنل ایس ایچ او یونیورسٹی سب انسپکٹر شاہ محمد ایڈیشنل ایس ایچ او ٹاؤن سب انسپکٹر جاوید ایڈیشنل ایس ایچ او کلاچی سب انسپکٹر صابر اسسٹنٹ انچارج ٹریفک اور ادریس IHC تھانہ یونیورسٹی 15 دن کیلئے کواٹر گارڈ مذکورہ تبادلے ڈی پی او واحد محمود کی جانب سے کئےگئے ہیں۔