ڈیرہ اسماعیل خان
{ اسدعباس }
ڈیرہ اسماعیل خان
مرکزی دینی درسگاہ جامعہ عثمانیہ مریالی میں گذشتہ روز تقریب تقسیم انعامات منعقدہوٸی۔
جسمیں جامعہ کےخماسی امتحانات میں درس نظامی اور شعبہ حفظ وتجوید کے پوزیشن ہولڈر طلبإ میں انعامات تقیسم کیےگٸے۔
تقریب کےمہمان خصوصی
جمعیت علمإاسلام کےبزرگ رہنما
حضرت مولاناقاضی خلیل احمدصاحب آف درابن کلاں
اور ملانہ شہرکی معروف دینی درسگاہ کےمہتمم
قاری محمدزبیرتھے۔
جامعہ کےمہتمم
قاری محمدعمیرفاروقی
اورمہمانان خصوصی نےبیانات
میں کہاکہ دینی مدارس اسلام کےقلعےہیں۔۔دینی تعلیم کیساتھ کیساتھ اہل مدارس ملک و قوم کی نظریاتی سرحدوں کےامین ہیں۔
اور مدراس کوشدت پسندی سےجوڑنا سراسر غلط ہےمدارس نےہمیشہ امن اور وطن سے وفاداری کا درس دیا۔
آخرمیں بہترین خدمات پراساتذہ کوتعریفی اسناد دی گٸیں۔
نقیب محفل حافظ محمد ظریف محسن نے بہترین نقابت سےشرکإ سےدادوصول کی۔
طلبإ کےوالدین اور جامعہ مجلس شوری کےاراکین بھی تقریب میں شریک ہوے۔