• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق ٹیچنگ اسپتال ساہیوال میں لنگر خانے کا افتتاح کردیا گیا ہے

Jan 2, 2020

ساہیوال
اوسی
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق ٹیچنگ اسپتال ساہیوال میں لنگر خانے کا افتتاح کردیا گیا ہے
وائس اوور
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق ٹیچنگ اسپتال ساہیوال میں لنگر خانے کا افتتاح کردیا گیا ہے جہاں پر اسپتال آنے والے مریضوں اور لواحقین کو مفت کھانا فراہم کیا جائے گا تاکہ انہیں ریاست کی طرف سے دی جانے والی سہولیات سے وہ مستفید ہو سکیں لنگر جانے کا افتتاح پرنسپل میڈیکل کالج ڈاکٹر زاہد کمال صدیقی نے کیا اس موقع پر اسپتال آئے ہوئے مریضوں اور لواحقین کو مفت کھانا فراہم کیا گیا