یہ نوجوان جس کا نام محمد اویس ھے اور اس کا تعلق تھلاں گاوں سے ھے جولائی 2019 ترکی سے یونان آتے ھوے لاپتہ ھوگیا تھا۔اگر کسی کو اس کے بارے کوئی علم ھے تو ضرور اطلاع دیجیے۔اور اگرکسی ایجنٹ کی یرغمالی میں ھے تو اسے رہا کر دے ۔بصورت دیگر قانونی کاروائی کرتے ھوے تمام تفصیلات سفارت خانہ ایف آئی اے احکامات کو دے دی جائیں گی۔اور میڈیا پر بھی نشر کر دی جائیں گی۔۔۔براے اطلاع۔ابراہیم فیض۔وینس ٹی وی۔ٹی وی ٹوڈے۔آن نیوز۔698.4242249 frog number