یونان(نمائندہ خصوصی)ایتھنز یونان میں جعفریہ آرگنائزیشن یونان کے صدر سید فدا حسین شاہ اور انکی اہلیہ وفات پا گئے ہیں ۔سردی سے بچنے کے لیے کمرے میں گیس ھیٹر لگا کر سو رھے تھے جس کی وجہ سے دونوں میاں بیوی وفات پا گئے۔۔یونان میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی سوگوار۔۔۔