• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر متاثرہ علاقوں تک نہ پہنچ سکے

Jan 15, 2020

مظفرآباد
موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر متاثرہ علاقوں تک نہ پہنچ سکے

وزیراعظم آزادکشمیر کا ہیلی کاپٹر موسم کے باعث ہیلی کاپٹر راستے سے واپس آگیا

موسم کی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹرز کے ذریعے ریلیف آپریشن بھی روک دیا گیا