ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر کا قبائلی تحصیل درازندہ کے انضمام کے بعد تحصیل میونسپل کمیٹی کو فراہم کی گئی مشینری کا معائنہ کیا اور ٹی۔ایم۔او درازندہ کو اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لا کر تحصیل درازندہ کے لوگوں کی بہتری کے لیے کام کرنے کی ہدایات جاری کیں۔