• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر درازندہ میں پودا لگا کر تحصیل درازندہ میں کلین اینڈ گرین مہم کا افتتاح کر دیا۔

Feb 22, 2020

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر درازندہ میں پودا لگا کر تحصیل درازندہ میں کلین اینڈ گرین مہم کا افتتاح کر دیا۔

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نے لوگوں میں پودے بھی تقسیم کیے۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نے تمام محکمہ جات کے افسران اور قبائلی عمائدین کے ہمراہ کلین اینڈ گرین مہم کی آگاہی واک میں بھی شرکت کی۔