• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈونلڈ ٹرمپ کا افغان طالبان لیڈر ملا برادر سے ٹیلی فونک رابطہ

Mar 4, 2020

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان طالبان لیڈر ملا برادر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ملا برادر کی گفتگو کی تصدیق کی ہے ۔دوسری جانب امریکی صدر کاکہنا ہے کہ طالبان رہنما کے ساتھ گفتگو اچھی رہی۔