نیویارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل پیریز ڈیکویار انتقال کرگئے،انہوں نے 100 برس کی عمر پائی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل پیریز ڈیکویار انتقال کرگئے،اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل پیریز ڈیکویار نے100 برس کی عمر پائی،پیریز ڈیکویار 1981 سے 1991 تک اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل رہے۔پیریز ڈیکویارمتحارب فریقوں میں صلح کرانے کی کوششوں کے طور پر جانے جاتے تھے۔