• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ مسجدپرحملے کوایک سال مکمل،کورونا کے باعث تقریب منسوخ

Mar 14, 2020

کرائسٹ چرچ(نمائندہ خصوصی)نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ کی مساجد پرحملے کوایک سال مکمل ہوگیا،تاہم کوروناوائرس کے باعث نیوزی لینڈ میں تقریب منسوخ کردی گئی ،وزیراعظم نیوزی لینڈنے کہاہے کہ کوروناوائرس سے بچاﺅ کے تحت تقریب منسوخ کی گئی۔

یاد رہے کہ 2019 میں آج کے روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشتگرد نے نماز جمعہ کے دوران نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں 49 نمازی شہید ہو گئے تھے ۔کرائسٹ چرچ حملے میں 6 پاکستانی بھی شہید ہوئے تھے ۔