یہی وہ شہید ہیں جن کی وجہ سے ہم حقیقت میں چین سے سوتے ہیں۔ ان کی قربانیوں کے اعتراف کے لیے بھی تو کوئی نشانِ مصطفیٰ یا تمغہِ انسانیت ہونا چاہیے۔ ان کے جنازوں کو بھی سبز ہلالی پرچم میں لپیٹ کر باقاعدہ سلامی ملنی چاہیے۔ کیا قربانیوں میں یہ کسی سے کم ہیں ؟