چنیوٹ : سنیپ چیکنگ /منشیات برآمد
چنیوٹ : ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑیوں اور افراد کی چیکنگ
چنیوٹ:منشیات برآمد ہونے پر پانچ منشیات فروش ملزمان گرفتار
چنیوٹ : ملزمان کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ